پیر 7 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | سب سے بڑی نعمت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام ایک روایت میں انسان کے لیے سب سے قیمتی نعمت کی طرف اشارہ فرماتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام:

اَعظمُ النِّعمَةِ اَلعافِیةُ فاغتَنِموُها لِلدُّنیا وَ الأخرة.

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سب سے بڑی نعمت، عافیت اور تندرستی ہے۔ تم اسے اپنی دنیا اور آخرت دونوں کے لئے غنیمت جانو۔

تحف‌العقول، ص ۱۴۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha